Seerat un Nabi [Sallallahu Alaihi Wasallam] By Shaykh Shibli Nomani (r.a) & Shaykh Syed Sulaiman Nadvi (r.a)


Read Online

Volume 1 Volume 2 Volume 3 Volume 4

islamicbookslibrary

Download

Volume 1 [44] Volume 2 [32] Volume 3 [35] Volume 4 [56]

Advertisements

33 thoughts on “Seerat un Nabi [Sallallahu Alaihi Wasallam] By Shaykh Shibli Nomani (r.a) & Shaykh Syed Sulaiman Nadvi (r.a)

  1. bhai aap log bhi tau kuch koshish karain aur website ke front page per diye huwe softwares install kar lain taakay aap ko ghair ikhlaqi ads nazara na aayen.

    main bhi ads remove karnay ki koshish kar raha hoon.

  2. وضاحت : ڈاؤنلوڈ لنک 2،3،4 سنگل پیج پی ڈی ایف ہیں۔ اور ٹیبلیٹ فرینڈلی ہیں۔
    لیکن ایک وضاحت درکار ہے ، پی ڈی ایف 2 کے ٹائیٹل پر جلد سوم جبکہ صفحہ اول پر جلد دوم لکھا ہو ہے۔ یہی فرق پی ڈی ایف 3 اور پی ڈی ایف 4 میں بھی ہے۔ امید ہے کہ مغالطہ دور فرمائینگے۔ شکریہ

    نیز کیا البلاذری کی “فتوح البلدان” کا اردو ترجمہ انٹرنیٹ پر کہیں دستیاب ہے ؟

  3. ڈبل پیج والی یہ پی ڈی ایف ٹیبلیٹ کے لئے ناقابل استعمال ہے۔
    بار بار سکرول اور زوم ان اور زوم آؤٹ کرنا پڑتا ہے۔
    کیا کوئی بھائی مجھے سنگل پیج والی پی ڈی ایف کا لنک دے سکتا ہے؟ شکریہ

  4. Thanks Tayyaba, for sending me mail but i have in Urdu and i am looking for Seerat un Nabi in English for my some friends, so if you see english version please let me know thanks.
    Bilal

  5. اسلام وعیلکم سیرت النبی پر لکھی جانے والی کتابوں میں حیات محمد آور الرحیق المختوم کا جواب نھیں ….!

  6. mohammed A Shah :Assalamalaikum rahmatullahi wa barakatuhu,I had been searching “seera” of prophet sallahualaihe wa saallam, though read the “Raheeq al Makhtoom” but I was insearch of this book so got it,.Jazakumallah khair,

    mere pass download ki hovi ha agr lani ho to 03367679925 per po6 lana mug sy

  7. علامہ شبلی نعمانی اور ان کے شاگردِ رشید سید سلیمان ندوی کا سیرۃ النبی کا کارنامہ ایسا عظیم الشان ہے کہ اس کی مثال اردو ادب میں نہایت مشکل سے ملے گی۔
    البتہ ایک واقعہ آپ سے شیئر کرنا ضروری ہے، اپنے طالب علمی کے دور میں جیب خرچ جمع کر کے سیرۃ النبی خریدی اور اس کا مطالعہ شروع کر دیا۔ انہی دنوں حضرت مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی ہمارے گھر تشریف لائے اور الماری میں سیرۃ النبی دیکھ کر فرمایا کہ ’’سیرۃ النبی لے لی ہے‘‘ میں نے خوشی سے اقرار کیا تو انہوں نے دریافت کیا کہ کیا ’’سیرۃ مصطفیٰ نہیں لی؟‘‘ میں نے کہا کہ سیرۃ النبی کی سات جلدوں کے مقابلے میں سیرۃ مصطفی کی تین جلدیں کم ہیں۔ تو انہوں نے فرمایا کہ سیرۃ النبی کا رد تو سیرۃ مصطفی میں ہے، مجھے بہت حیرانی ہوئی کہ سیرۃ النبی کا بھی رد کیا گیا؟ وہ کیوں تو حضرت نے جواب دیا کہ علامہ شبلی کے تعلقات در اصل مستشرقین سے تھے، وہ ان نادانستہ یا دانستہ ان کے اسلام پر اعتراضات سے مثاثر ضرور ہوئے، انہوں نے ان اعتراضات کاجواب دینے میں جارحانہ کی بجائے دفاعی انداز اپنایا۔ بالخصوص غزوات اور معجزات کے باب میں انہوں نے محدثانہ انداز میں جرح کرکے اپنی جان چھڑوانے کی کوشش کی۔ تو اس کا رد مولانا ادریس کاندھلوی رحمۃ اﷲ علیہ نے کیا، ان کی سیرۃ مصطفی کی تین جلدوں میں سے ایک صرف سیرۃ پر ہے، ایک خاص غزوات اور ایک خاص معجزات کے لیے مختص ہے۔
    واقعہ لکھنے کا مقصد، نہ تو سیرۃ النبی کی اہمیت کم کرنا ہے،اور نہ ہی کسی پر تنقید کرنا ہے، بلکہ اس چیز کی طرف نشاندہی کرنا ہے کہ مطالعہ کے دوران ان دو ابواب میں (معجزات اور غزوات) میں ذرا محتاط رہیں یہ ابواب علماء حقہ کے ہاں سیرۃ مصطفی کے زیادہ مستند ہیں۔
    واﷲ اعلم بالصواب۔

  8. asslamu aliakum ! very nice and amazing jetna b ye paile ga ap ko sawab melta rahega sadqay e jaria hy .da khuday pa aaman.

  9. Please let me know the price of entire set and from where I can get the English version in Karachi.

    Khawar

  10. jazakallah i am speechless masha Allah best books on seerat un nabi are available

  11. Assalamalaikum rahmatullahi wa barakatuhu,
    I had been searching “seera” of prophet sallahualaihe wa saallam, though read the “Raheeq al Makhtoom” but I was insearch of this book so got it,.Jazakumallah khair,

  12. Asalamu Alaikum wrkhmatullahi wabarakatu
    This is one of the best website of books.I can not explain my feeling.plz can you tell me that these books added from alnadwa library or other resources.Thanks

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s